معزز صارف۔
ہوم فارمیسی میں خوش آمدید ۔
اب آپ گھر بیٹھے تمام ادویات باآسانی منگوا سکتے ہیں ۔
ڈاکٹر کی پرچی اپلوڈ کریں اور اپنی تمام تفصیلات دے کر آرڈر کریں۔ ہمارے فارماسسٹ آپکو کال کر کے آپ سے مزید معلومات لیں گے اور آپکی ادویات بذریعہ کورئیر آپکے گھر پہنچا دی جائیں گی ۔
مزید معلومات کیلئے ہم سے موبائل نمبر 923214888083 پر رابطہ کریں ۔ شکریہ